الحمرا میں اسٹیج ڈرامے کا معیار پہلے سے بہتر ہو چکا ہے ، بہت جلد یہ پاکستان کا واحد فیملی تھیٹر ہو گا ‘ ذوالقرنین حیدر
جمعرات 2 اپریل 2015 12:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر نے کہا ہے کہ الحمرا میں چوہدری نذیر کے بعد ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیپٹن (ر) عطاء محمد خان آرٹ کو سمجھنے اور اس کی قدر کرنے والے افسر ہیں ، ان کی تعیناتی کے بعد اب تک الحمرا میں اسٹیج ڈرامے سمیت ہر شعبے میں بہتری آئی ہے اور وہ میرٹ پر کام کو ترجیح دیتے ہیں ۔
(جاری ہے)
ایک خصوصی انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ کیپٹن (ر) عطاء محمد خان جب سے تعینات ہوئے الحمرا کا ماحول یکسر تبدیل ہو چکا ہے ، اس کے علاوہ اسٹیج ڈرامے کا معیار بھی پہلے سے بہت بہتر ہو چکا ہے اور بہت جلد یہ پاکستان کا واحد فیملی تھیٹر ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ میری عطاء محمد خان سے ملاقات ہو چکی ہے اور آرٹ کے حوالے سے انہیں بڑی سوجھ بوجھ ہے ۔ ذوالقرنین حیدر نے کہا کہ اب الحمرا میں دیہاڑی بازوں کی موجیں ختم ہو چکی ہیں اب اس میں صرف اصل ڈائریکٹر اور پروڈیوسر ہی کام کریں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.