کمار سنگاکا را کا سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ

جمعرات 2 اپریل 2015 12:34

کمار سنگاکا را کا سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ

کولمبو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار2 اپریل ۔2015ء ) سابق سری لنکن کرکٹر کمار سنگا کارا نے بھی ملکی سیاست کے اکھاڑے میں اترنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ورلڈ کپ 2015 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہونے والے سٹار بلے باز کینڈی ڈسٹرکٹ سے عام انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں اور اس بات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ وہ یونائیٹڈ نیشنل پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔