دادو: پیپلز پارٹی رہنما پیر مظہر الحق کے گھر سے لاش بر آمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 12:44

دادو(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : دادو میں محل شاہانی میں پیپلز پارٹی رہنما پیر مظہر الحق کے گھر سے ایک لاش بر آمد ہوئی جس کی شناخت علی نواز جوئیہ کے نام سے ہوئی ہے ، متوفی پیر مظہر الحق کا چوکیدار تھا جس سے متعلق کہا گیا کہ یہ خودکشی کا معاملہ ہے جبکہ متوفی کےبھائی ریاض حسین نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے بھائی نے خود کشی نہیں کی بلکہ اسے قتل کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :