امیتابھ بچن کو مصر کی اکیڈمی آف آرٹس نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

جمعرات 2 اپریل 2015 14:36

امیتابھ بچن کو مصر کی اکیڈمی آف آرٹس نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) بالی وڈ اداکار امیتابھ بچن کو مصر کی اکیڈمی آف آرٹس نے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری دی ہے اس سلسلے میں سید درویش ہال ” جیزا“ میں ایک تقریب منعقد ہوئی ۔

(جاری ہے)

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ ثقافت ایک ریاست کی نرم طاقت ہوتی ہے اور اسے دشمنوں کو دوستوں میں بدلنے کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ میں آرٹس اکیڈمی کی جانب سے یہ ایوارڈ دیئے جانے پر مصری حکام کا بے حد ممنون ہوں ۔

متعلقہ عنوان :