نیپرا نے چھوٹے پن بجلی کے منصوبوں کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 اپریل 2015 19:26

نیپرا نے چھوٹے پن بجلی کے منصوبوں کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کردیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) نیپرا کی جانب سے پہلی مرتبہ چھوٹے پن بجلی منصوبو ں کے ٹیرف کا اعلان کردیا گیا ہے۔ نیپرا نے 25 میگاواٹ کے چھوٹے پن بجلی منصوبو ں کے پیشگی ٹیرف کا اعلان کیا ہے۔

(جاری ہے)

اعلان شدہ پیشگی ٹیرف کے مطابق کم لاگت والے پن بجلی منصوبو ں سے پیدا ہونے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت 8 روپے 31 پیسے جبکہ بڑی لاگت والے پن بجلی منصوبو ں سے پیدا ہونے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت 7 روپے 61 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :