وزیر اعظم آج ترکی جائیں گے،ترک صدر سے ملاقات کریں گے

جمعرات 2 اپریل 2015 20:05

وزیر اعظم آج ترکی جائیں گے،ترک صدر سے ملاقات کریں گے

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج ترک جائیں گے جہاں ترک صدر سے مشرق وسطی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کریں گے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم آج (جمعہ) ترکی پہنچیں گے جہاں ترک صدر سے ملاقات کریں گے ، ملاقاتیں میں یمن کی صورت حال ،مشرق وسطی میں امن وامان اور امت مسلمہ کے اتحاد پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔وزیر اعظم ترک صدر کو امت مسلمہ کے اتحاد کیلئے کردار ادا کرنے پر زور دیں گے

متعلقہ عنوان :