اسلام آباد: عبد الرشید غازی قتل کیس : سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 10:42

اسلام آباد: عبد الرشید غازی قتل کیس :  سابق صدر جنرل پرویز مشرف کے نا ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : سابق صدر پرویز مشرف کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی گئی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق درخواست پرویز مشرف کے وکیل ملک طاہر محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کی جس میں یہ موقف دیا کہ پرویز مشرف عدالت میں پیش ہونا چاہتے ہیں لیکن علالت کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکتے . درخواست میں کہا گیا کہ پرویز مشرف علیل ہے اور ان کی میڈیکل رپورٹ آنا ابھی باقی ہے.لہٰذا سیشن کورٹ کی جانب سے جاری نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کیے جائیں.

متعلقہ عنوان :