21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ہو گا

جمعہ 3 اپریل 2015 11:21

21ویں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ہو گا

اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔03 اپریل 2015)21وں صدی کا سب سے مختصر چاند گرہن کل ہفتہ کو ہوگا‘بلڈ مون کادورانیہ صرف 5 منٹ ہوگا۔پاکستان میں یہ نظارہ ہفتہ کی شام 6 بج کر 49منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔

(جاری ہے)

ناسا کے مطابق 4 اپریل کو ہونے والے گرہن کے وقت چاند مکمل لال ہوجائے گا، جسے بلڈ مون بھی کہا جاتا ہے۔ بلڈ مون کادورانیہ صرف 5 منٹ ہوگا۔پاکستان میں یہ نظارہ ہفتے کی شام 6 بج کر 49منٹ پر دیکھا جاسکے گا۔