اداکارہ لیلیٰ نے عمران خان کی اہلیہ ریحام خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا
جمعہ 3 اپریل 2015 12:10
لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) معروف اداکارہ لیلیٰ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ ریحام خان سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کر دیا ۔
(جاری ہے)
ایک انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں ریحام خان کی شخصیت سے بہت متاثر ہوں جب بھی موقع ملا تو ان سے ضرور ملاقات کرونگی کیونکہ فنکاروں اور صحافیوں کوچولی دامن کا ساتھ ہے اور ریحام خان محبت کرنے والی شفیق خاتون ہیں ۔
لیلیٰ نے کہا کہ میرا کسی پارٹی سے کوئی تعلق نہیں اور نہ میں پی ٹی آئی میں شامل ہو رہی ہوں جو پارٹی عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائے گی وہ یقینی طورپرکامیاب ہوگی ۔ انہوں نے کہا کہ فنکار کو سیاست ہرگز نہیں کرنی چاہیے ۔ ہمیں اپنے کا م سے کام سے رکھنا چاہیے ان دنوں میں لاہور اور کراچی کے لاتعداد پروجیکٹس میں کام کررہی ہوں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.