کراچی : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 12:48

کراچی : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون ترجمان مقرر

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : سندھ پولیس کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون کو ترجمان مقرر کیا گیا ہے .

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے خاتون ایس پی کو ترجمان مقرر کیا جس کے لیے ایس پی ارم اعوان کو نوٹی فیکیشن جاری کر دیا گیا. ارم اعوان کا کہنا ہے کہ آج دوپہر دو بجے پہلی پریس بریفنگ دوں گی.

متعلقہ عنوان :