فلم فیورس سیون سینما گھروں کی زینت بن گئی

جمعہ 3 اپریل 2015 13:24

فلم فیورس سیون سینما گھروں کی زینت بن گئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) ہالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم فیورس سیون سینما گھروں کی زینت بن گئی،ہالی ووڈ ایکشن تھرلر فلم فیورس سیون جمعہ سے سینما گھروں میں تہلکہ مچانے کیلئے آ گئی ۔

(جاری ہے)

فلم کی پروموشن کیلئے فلمی ستاروں نے دیئے انٹرویو،،تمام فنکاروں نے آنجہانی اداکار پال واکر کو سے خراج عقیدت بھی پیش کیا،فلم فیورس سیون پال واکر کی آخری فلم ہے، ہالی ووڈ ایکشن ہیرو آنجہانی پال واکر دنیا سے جانیکے بعد بھی لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں، فلم فاسٹ اینڈ فیورس سیریز کا ساتواں حصہ ہے جس میں دیکھنے کو ملے گی گاڑیوں کی خطرناک ریس،اس بار فلم میں بھائی کے قتل کا بدلہ لینے بھائی میدان میں اترے گاجبکہ ولن بھی طاقتور ہوگا۔

متعلقہ عنوان :