کرینہ کپور جیسی اداکارہ بننا چاہتی ہوں۔ردا عاصم
جمعہ 3 اپریل 2015 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)معروف چائلڈ سٹار رداعاصم نے اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء سے ایک ملاقات کے دوران بتایاکہ وہ کرینہ کپور جیسی مشہور اداکارہ بننا چاہتی ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ردا عاصم نے بتایاکہ ان دنوں وہ پاکستان کی مہنگی ترین ڈرامہ سیریل”مورمحل“ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں ۔
(جاری ہے)
اس کے ساتھ ساتھ ”گنہگارکون“ اور”کس سے کہوں“ کی ریکارڈنگز بھی کروا رہی ہیں۔
ردا عاصم نے کہاکہ پاکستانی فلموں کا معیار اب بہت بہتر ہوتا جارہاہے حالیہ ریلیز ہونے والی فلموں نے بہت اچھا بزنس کیا ہے اور فلم انڈسٹری کو سنبھالا بھی دیاہے۔ردا عاصم نے مذید کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ وہ پاکستانی فلموں میں کام کریں اور بھارتی اداکارہ کرینہ کپور جتنی شہرت حاصل کریں کیونکہ کرینہ کپور ان کی پسندیدہ اداکارہ ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.