شیرمیاندادخان بھی لیلیٰ کی شادی کے لیئے دعاگو ہوگئے
جمعہ 3 اپریل 2015 16:47
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)بین الاقوامی شہرت یافتہ قوال و موسیقار شیرمیاندادخان بھی فلمسٹار لیلیٰ کی شادی کے لیئے دعاگو بن گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق شیرمیاندادخان نے گذشتہ روز اے پلس چینل کے مارننگ شومیں شرکت کی جس میں ان کے ہمراہ فلمسٹار لیلیٰ اور ڈی جے بٹ بھی شریک ہوئے اس شومیں شیرمیاندادخان نے پرفارم بھی کیا ان دنوں اس چینل پر لیلیٰ کی شادی کا پروگرام بھی چل رہاہے شیرمیاندادخان نے لیلیٰ کو دعا دیتے ہوئے کہاکہ ان کی خواہش ہے کہ لیلیٰ کی شادی جلد از جلد ہوجائے۔
شیرمیاندادخان نے فلمسٹار لیلیٰ اور ڈی جے بٹ کو اپنی نئی ویڈیو کے لیئے بھی کاسٹ کرلیا ہے جس کی ریکارڈنگ اگلے ہفتے لاہور اور اسلام آباد میں کی جائیگی جس کی ویڈیو ڈائریکشن قیصر ندیم گڈو دینگے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.