معیاری کردار ملا تو فلموں میں کام ضرور کرونگی۔ ثناء

جمعہ 3 اپریل 2015 16:47

معیاری کردار ملا تو فلموں میں کام ضرور کرونگی۔ ثناء

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء)فلمسٹار ثناء فلمی بحران اور کام نہ ملنے کے سبب اب صرف آئٹم سانگ تک محدود ہو کر رہ گئی ہیں۔اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔

(جاری ہے)

2015ء سے بات چیت کرتے ہوئے ثناء نے کہا ہے کہ میں نے بہت زیادہ فلموں میں کام کیا ہے مگر انہوں نے اپنے کردار بہت سوچ سمجھ کر سائن کرتی رہی ہیں یہی وجہ ہے کہ ان کی فلمیں سپر ہٹ رہی ہیں اب بھی مجھے کوئی معیاری کردار ملا تو فلموں میں کام ضرور کرونگی۔ انہوں نے کہاکہ معیاری کردار کی تخلیق فی الحال نہیں ہو پا رہی جبکہ کراچی میں نئی تیار ہونے والی فلموں پر ٹی وی ڈراموں کے نئے لڑکے لڑکیاں قابض ہو رہے ہیں۔