کراچی : سیاسی جماعت کے دفتر سے گرفتار ایک ملزم کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 16:53

کراچی : سیاسی جماعت کے دفتر سے گرفتار ایک ملزم کا مقدمہ فوجی عدالت میں ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : سیاسی جماعت کے دفتر سے گرفتار کیے گئے ملزمان میں سے ایک ملزم کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور کیا جا رہا ہے.

(جاری ہے)

مذ کورہ ملزم 90 روز کے لیے رینجرزز کی تحویل میں ہے جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوران تفتیش ملزم نے بیرون ملک تربیت حاصل کرنے کا انکشاف کیا ہے جس کے تحت ملزم کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے پر غور و خوض کیا جا رہا ہے تاہم اس سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا.

متعلقہ عنوان :