پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ ہو جائے گا‘ سینیٹر پروفیسر ساجد میر
جمعہ 3 اپریل 2015 17:04
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ سینیٹر پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے کہ حرمین کی پاسبانی ایمان کا تقاضا ہے،سعودی عرب کو کمزور کرنا طاغوت کا پرانا خواب ہے، یمن کی کشیدگی ایک بڑے منصوبے کا حصہ ہے،فرقہ وارانہ بنیادوں پر لڑائی امت مسلمہ کے لیے زہر قاتل ہے،پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں پاک فوج سعودی عرب بھجوانے کا فیصلہ ہو جائے گا۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے ریاض میں پاکستانی کمیونٹی کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پروفیسر ساجد میر نے کہا کہ دشمنانِ صحابہ کے حرمین شریفین کیلئے ناپاک عزائم کوئی ڈھکے چھپے نہیں۔ نوّے کی دہائی میں حج کے موقع پر ان کی مذموم کاروائیوں سے پوری دنیا آگاہ ہے اور آج امت مسلمہ کا ہر باشعور شخص جانتا ہے کہ اصل مسئلہ یمن نہیں بلکہ حرمین شریفین ہے اور یمن کا واویلا تو صرف چور مچائے شور کا مصداق ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.