عمران خان کے الزامات غلط ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن سے بہتر اور کوئی فورم نہیں : افتخار چوہدری
محمد علی جمعہ 3 اپریل 2015 19:22
ملتان (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کا کنہا ہے کہ ان کیلئے عمران خان کے الزامات کو غلط ثابت کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن سے بہتر اور فورم کوئی نہیں ہوسکتا۔
(جاری ہے)
ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق افتخار محمد چوہدری کا جوڈیشل کمیشن کے حوالے سے کہنا ہے کہ کمیشن کی تشکیل اسمبلی میں قانون سازی کے ذریعے ہوتی تو بہتر ہوتا تاہم کمیشن ہی بہتر فورم ہے جہاں وہ عمران خان کے الزامات کو جھوٹا ثابت کریں گے۔
عدلیہ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ عدلیہ درست سمت میں کام کر رہی ہے۔ کراچی کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ان کی جانب سے 2011ءمیں کراچی کے نو گو ایریاز کو ختم کرنے کی تجویز دی گئی تھی۔ یمن کی صورتحال سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور حرمین شریفین کی حفاظت ہماری اولین ذمہ داری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.