راولپنڈی: چکلالہ پل کے قریب شیر دل مارکیٹ میں عمارت گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 اپریل 2015 20:21

راولپنڈی: چکلالہ پل کے قریب شیر دل مارکیٹ میں عمارت گرنے سے متعدد افراد ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) چکلالہ پل کے قریب شیر دل مارکیٹ میں عمارت کی چھت کے گرنے سے متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیم کی جانب سے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کردی گئی ہیں اور ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوشش جاری ہے۔ اب تک 8 افراد کو ملبے تلے سے نکال لیا گیا ہے، باقی افراد کو نکالنے کی بھی بھرپور کوشش کی جارہی ہے۔