محمد علی نیکوکارا کی برطرفی کسی صورت قبول نہیں، حکومت فیصلے پر نظرثانی کرے

پی ایس پی افسران کا ایس ایس پی نیکوکارا کی برطرفی کے خلاف آئی جی آفس میں ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

جمعہ 3 اپریل 2015 20:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) پی ایس پی افسران نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی برطرفی کے خلاف آئی جی آفس میں ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ، محمد علی کی برطرفی کسی صورت قبول نہیں، حکومت فیصلے پر نظرثانی کرے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق پی ایس پی افسران نے ایس ایس پی محمد علی نیکوکارا کی برطرفی کے خلاف آئی جی آفس میں ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ ، محمد علی کی برطرفی کسی صورت قبول نہیں، حکومت فیصلے پر نظرثانی کرے۔انہوں نے دھمکی دی کہ اگر حکومت نے فیصلہ واپس نہ لیا تو آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے، آئی جی پولیس نے حکومت سے بات کرنے کی یقین دہانی کرادی۔(اح)

متعلقہ عنوان :