کینیاکے اتھلیٹ سینتھیا لیمو بوسٹن میراتھون سے باہرہوگئے
ہفتہ 4 اپریل 2015 13:10
نیروبی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) کینیاکے مشہور میراتھون اتھلیٹ سینتھیا لیمو انجری کے باعث بوسٹن میراتھون سے باہر ہوگئے۔ لیمو ہاف میراتھوں میں ایک گھنٹہ ،سات منٹ اوردوسیکنڈکی بہترین کارکردگی دکھاچکے ہیں تاہم میراتھون کے صف اول مقابلوں بوسٹن میراتھون میں ڈیبونہیں کرسکیں گے، لیمو ٹریننگ کے دوران ریڑھ کی ہڈی میں دردکے شکار ہوئے اور ٹورنامنٹ سے دست بردارہونے کااعلان کردیا۔
(جاری ہے)
لیمونے کہاکہ میرے لیے یہ افسوس ناک بات ہے لیکن امیدہے کہ میں واپس آوٴں گااور تمام مایوسیوں کو شکست دینے میں کامیاب ہوں گا۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
نووواک جوکووچ میڈرڈ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں حصہ نہیں لیں گے
-
بھارتی کھلاڑی رانا سنگھ نے پاکستان کیخلاف نازیبا الفاظ استعمال کئے ، مجھے گالیاں اور دھکے دیئے اس لئے تھپڑ مارا ، پاکستانی فائٹر شاہ زیب رند
-
یو اے ای کے نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑیوں نے بین الاقوامی ٹورنامنٹ جیت کرتاریخ رقم کر دی
-
آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میںمیڈلز جیتنے والے کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر تپاک اسقبال
-
پاکستان اورنیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 25 اپریل کو کھیلا جائے گا
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
راشد لطیف، عثمان خان کے یو اے ای چھوڑنے کے فیصلے سے ناخوش
-
ریٹائرڈ کھلاڑی اب بھی ہماری موجودہ ٹیم کے پلئیرز سے بہت بہتر ہیں، سلمان بٹ کا طنز
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.