آئی او سی کے اعلیٰ حکام کے معاوضوں کی تفصیلات پہلی بار جاری
ہفتہ 4 اپریل 2015 13:15
ریوڈی جنیرو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پہلی بار اپنے ایک سو پندرہ اعلیٰ حکام کے معاوضوں کی تفصیلات جاری کی ہیں جس کے مطابق آئی او سی کے سربراہ کو سالانہ دو لاکھ تینتالیس ہزار آٹھ سو ڈالر معاوضہ دیا جاتا ہے۔انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے پہلی مرتبہ اعلیٰ حکام کو ادائیگیوں کی تفصیلات جاری کردی ہیں۔
آئی اوسی کے صدر تھامس باخ کو دو لاکھ تینتالیس ہزار آٹھ سو ڈالرز سالانہ معاوضہ دیا جائے گا۔ آئی او سی کے اس اقدام سے فٹبال گورننگ باڈی فیفا اور دیگر آرگنائزیشنز پر بھی دباوٴ پڑے گا۔ آئی او سی ایتھکس کمیشن نے ایک بیان میں کہا کہ وہ مکمل شفافیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے ایک سو پندرہ ارکان کی مجوزہ ادائیگیوں کی تفصیلات لوگوں کے سامنے لارہی ہے۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.