لاہور : زین قتل کیس ، پولیس نے ملزم مصطفی کانجو کی وی آئی پی کمرے میں منتقلی کی تردید کر دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 13:24

لاہور : زین قتل کیس ، پولیس نے ملزم مصطفی کانجو کی وی آئی پی کمرے میں ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : پولیس نے زین قتل کیس کے نامزد مرکزی ملزم مصطفیٰ کانجو کو وی آئی پی روم میں منتقل کرنے کی خبروں کی تردید کی ہے.

(جاری ہے)

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ ملزم کو الگ کمرے میں منتقل نہیں کیا گیا ملزم پولیس کی حراست میں ہے اور اس سے تفتیش جاری ہے جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ مصطفٰی کانجو سے ملاقات کے لیے کچھ لوگ آئے تھے ان کو بھی ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی.

متعلقہ عنوان :