کراچی : عزیز آباد میں پی ٹی آئی کا کیمپ ہٹا دیا گیا، کیمپ ہم نے نہیں ہٹوایا تو ایم کیو ایم نے ہٹوایا ہو گا، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 13:51
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے لیے عزیز آباد میں لگے پی ٹی آئی کے کیمپ کو ہٹا دیا گیا . ذرائع کا کہنا ہے کہ کیمپ کس نے ہٹایا یہ کہنا تاحال قبل از وقت ہو گا.
(جاری ہے)
جبکہ این اے 246 کے لیے پی ٹی آئی کے امیدوار اور رہنما عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ جن لوگوں نے رات کو کیمپ پر حملہ کیا اور سامان چوری کیا یہ انہی کا کام لگتا ہے عمران اسماعیل نے کہا کہ اگر پی ٹی آئی نے کیمپ نہیں ہٹایا تو ایم کیو ایم نے ہٹوایا ہو گا.
ان کا کہنا تھا کہ کشدیہ صورتحال کے باعث کارکنان کو کیمپ میں بیٹھنے سے منع کیا تھا ، ڈیکوریشن والے بھی رو رہے ہیں کہ ہمارا سامان ہمیں واپس دلوایا جائے. عمران اسماعیل نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کسی کا خوف نہیں ہے، عزیز آباد میں دوبارہ کیمپ لگایا جائے گا.متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.