پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے چین کے جوائنٹ گروپ کے انویسٹمنٹ بورڈ سے مذاکرات
ہفتہ 4 اپریل 2015 14:42
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) چین کے جوائنٹ گروپ کے وفد نے صدر بائی شن کی قیادت میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے حکام سے پنجاب میں سرمایہ کاری کے حوالے سے مذاکرات کئے۔جوائنٹ گروپ راک سالٹ کی کان کنی اور اس کے پراسیسنگ پلانٹ میں سرمایہ کاری کا ارادہ رکھتا ہے۔
(جاری ہے)
انویسٹمنٹ بورڈ پنجاب کے حکام نے اس حوالے سے وفد کے ارکان کو اپنی فنی وعملی معاونت کی پیشکش کی۔
مزیدبراں وفد کو پنجاب میں زراعت،لائیوسٹاک،ڈیری اور انرجی سیکٹر میں سرمایہ کاری کے مواقع کے متعلق بھی آگاہ کیا۔وفد کے ارکان نے بتایا کہ وہ پنجاب میں اپنا برانچ آفس کھولنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔بعدازاں انویسٹمنٹ بورڈ نے چینی وفد کے یونیورسٹی آف ایگری کلچر فیصل آباد کے دورے کا بھی اہتمام کیا۔مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.