بھارتی ادکار نصیر الدین شاہ جون میں بیٹی کے ہمراہ لاہور آئیں گے

ہفتہ 4 اپریل 2015 15:30

بھارتی ادکار نصیر الدین شاہ جون میں بیٹی کے ہمراہ لاہور آئیں گے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) بھارتی ادکار نصیر الدین شاہ جون میں بیٹی کے ہمراہ لاہور آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ نصیر الدین شاہ نے لاہور میں ایک پاک بھارت پروڈکشن کے تحت تیار ہونیوالی فلم کی شوٹنگ کے علاوہ فلم اینڈ آرٹ کورسز کر نے والے مختلف اداروں کے طلباء وطالبات کو فلم کی میکنگ کے لیکچر دینے کے علاوہ مختلف تقر یبات میں بھی شر کت کر نی ہے ۔

متعلقہ عنوان :