راولپنڈی: ایڈشنل ڈسٹرکٹ کورٹ میں بحریہ ٹاون کی اپیل سماعت کے لیے منظور’ بحریہ ٹاؤن کا نام استعمال کرنے کی اجازت دے دی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 4 اپریل 2015 16:24

راولپنڈی: ایڈشنل ڈسٹرکٹ کورٹ میں بحریہ ٹاون کی اپیل سماعت کے لیے منظور’ ..

راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 4 اپریل 2015 ء) : راولپنڈی کی ایڈشنل ڈسٹرکٹ کورٹ میں بحریہ ٹاؤن کی اپیل کو سماعت کے لیے منظور کر لیا گیا سماعت میں ایڈشنل سیشن جج محمد اشرف نے سول کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے بحریہ ٹاؤن کی انتظامیہ کو 'بحریہ' کا نام استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے. جبکہ فریقین سے 18 اپریل کو جواب طلب کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :