بھٹو کے افکار اور تعلیمات عوام کے لئے رہنما اصول ہیں،عابد حسین صدیقی
ہفتہ 4 اپریل 2015 16:34
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء)شہید ذوالفقار علی بھٹو کے افکار اور تعلیمات عوام کے لئے رہنما اصول ہیں۔ ایک ڈکٹیٹر نے قائد عوام کو جسمانی طور پر طور چھین لیا لیکن ان کے افکار اور تعلیمات آج بھی پاکستانی عوام کے لئے راہنمائی مہیا کر رہے ہیں، قائد عوام بے انتہا ہمت اور شجاعت کے مالک تھے جنہیں ایک ڈکٹیٹر نے عوام سے چھین لیا کیونکہ وہ ان کی زندگی سے خوفزدہ تھا ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے ایک بیان میں کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کا قتل وہ سانحہ ہے جس کے گہرے اثرات پاکستان اور مسلم دنیا پر ہوئے، انہوں نے پاکستان کی عوام کو جہالت، غربت اور اندھیروں سے نجات دلانے کے لئے کوششیں کیں، ملک کو ایک اسلامی، وفاقی، جمہوری، ہمہ جہت اور متفقہ آئین دے کا پاکستان کو ایک جدید ریاست بنانے کی داغ بیل ڈالی، قائد نے قوم کو نئی بلندیوں سے روشناس کرایا، بھٹو ان تمام لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں جو اس بات پر یقین کامل رکھتے ہیں کہ برداشت، آزادی، وقار اور سب کے لئے مساوی مواقع ہی انسانی ترقی کو یقینی بنا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.