زین قتل کیس ،مرکزی ملزم مصطفی کانجو کی گرل فرینڈ 6گھنٹے زیر حراست رہنے کے بعدرہا
جس شب زین قتل ہوا اس وقت مشعل ملزمان کے ساتھ نہیں تھی اس لیے اسے مقدمے میں شامل کیا جا رہا ہے‘ پولیس کا موقف
ہفتہ 4 اپریل 2015 17:40
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) پولیس نے طالبعلم زین قتل کیس کے مرکزی ملزم سابق وزیر مملکت صدیق کانجو کے بیٹے مصطفی کانجو کی گرل فرینڈ کو حراست میں لینے کے بعد 6گھنٹے بعد رہا کر دیا ۔
(جاری ہے)
بتایا گیا ہے کہ پولیس نے زین قتل کیس کی تفتیش کے لئے مرکزی ملزم مصطفی کانجو کی گرل فرینڈ مشعل کو حراست میں لیا اور 6گھنٹے تک اس سے پوچھ گچھ کرتے رہے ۔
مشعل ایک ریٹائرڈ آفیسر کی بیٹی ہے اور وہ ایک این جی او میں کام کرتی ہے ۔ مشعل چند روز قبل ہی آسٹریلیا سے واپس آئی تھی اور اہل محلہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے مشعل کو اکثر مصطفی کانجو کے گھر آتے جاتے دیکھا ہے ۔ پولیس کا موقف ہے کہ جس شب زین قتل ہوا اس وقت مشعل ملزمان کے ساتھ نہیں تھی اس لیے اسے مقدمے میں شامل نہیں کیا جا رہا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.