سیاسی و عسکری قیادت کا سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا فیصلہ قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے،سعودی عرب مسلمانوں کا روحانی اور پاکستان دفاعی مرکز ہے ،صلیبیوں و یہودیوں کی حرمین الشریفین کیخلاف سازشوں سے پوری امت کو آگاہ کریں گے
جماعةالدعوة سیاسی امور کے کوآرڈینیٹر حافظ خالد ولید کا بیان
ہفتہ 4 اپریل 2015 18:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء ) جماعةالدعوة سیاسی امور کے کوآرڈینیٹر حافظ خالد ولید نے کہا ہے کہ سیاسی و عسکری قیادت کا سرزمین حرمین شریفین کے تحفظ کیلئے کردار ادا کرنے کا فیصلہ پوری قوم کی امنگوں کا ترجمان ہے۔ سعودی عرب مسلمانوں کا روحانی اور پاکستان دفاعی مرکز ہے۔ حرمین الشریفین کا دفاع اپنا دینی فریضہ سمجھ کر اداکریں گے۔
صلیبیوں و یہودیوں کی حرمین الشریفین کیخلاف سازشوں سے پوری امت کو آگاہ کریں گے۔جماعةالدعوة ملک بھر میں رائے عامہ ہموار کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ سعودی عرب اور یمن کے درمیان موجودہ صورتحال ایک خوفناک سازش کا پتہ دیتی ہے۔ اس سازش میں درحقیقت صلیبی، یہودی اور امریکی سبھی شامل ہیں جو بنیادی طور پر پورے عالم اسلام کو ان کے اندرونی مسائل میں الجھانے کی خوفناک منصوبہ بندی کر رہے ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
بہترین حکمت عملی کے بغیر معاشی ترقی و خوشحالی ناممکن ،خوشحالی کیلئے مائیکرو اکنامک استحکام ضروری ہے،سابق نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر
-
فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف لارجر بینچ کیلئے دائر درخواست منظور
-
عمران خان کا جیل سے باہر آنا ڈیل کے تحت ہی ہو سکتا ہے،حامد خان
-
لکی مروت میں شادی کی محفلِ موسیقی میں فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
مولانا فضل الرحمان نے ٹاپ گیئر لگایا ہوا ہے، عوام صرف 2 مہینے انتظار کریں، شیخ رشید
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.