قطر سے درآمد کی جانیوالی این ایل جی سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

ہفتہ 4 اپریل 2015 21:03

قطر سے درآمد کی جانیوالی این ایل جی سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائیگی

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) قطر سے درآمد کی جانے والی مائع قدرتی گیس )این ایل جی( سے 3600 میگاواٹ بجلی پیدا کی جائے گی، ملک میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کیلئے توانائی کے مختلف منصوبوں پر کام جاری ہے۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ رپورٹ کے مطابق ہائیڈرل، سولر اور ونڈ انرجی کے منصوبوں سے بجلی پیدا کی جائے گی جبکہ پرانی پاور ٹرانسمیشن لائنزکو تبدیل کیا جا رہا ہے جس سے توانائی کی بچت اور لوڈ شیڈنگ میں کمی آئے گی۔

متعلقہ عنوان :