فلم ”دل کو گولی مارو“ کی عکسبندی مکمل

ہفتہ 4 اپریل 2015 21:46

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) فلم ڈائریکٹر پرویز کلیم نے نئی فلم ”دل کو گولی مارو“ کی عکسبندی مکمل کر لی ‘ پوسٹ پروڈکشن کاکام کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

پرویز کلیم نے بتایا کہ فلم نئی کاسٹ پر مشتمل ہے‘ متعدد نئے فنکار متعارف کرائے ہیں۔ سعود کو ”گناہ“ میں‘اداکارہ علینا اور اداکار بلال خان پہلا سجدہ میں متعارف کرایا۔

متعلقہ عنوان :