کراچی میں آپریشن کے نام پر جوظلم ہورہاہے ،اسکے باعث عوام کے جذبات بھڑک رہے ہیں،الطاف حسین
پی ٹی آئی کے رہنمااپنی تقاریراوربیانات میں جواشتعال انگیزباتیں کررہے ہیں اس پر علاقے کے عوام کوغصہ آیا،عوام نے پی ٹی آئی کے کیمپ پردھاوابولا جوقابل مذمت ہے،نجی ٹی وی پر خصوصی گفتگو
ہفتہ 4 اپریل 2015 22:03
لندن (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں آپریشن کے نام پر جوظلم ہورہاہے ،اس کے باعث عوام کے دل خون کے آنسو رورہے ہیں اوران کے جذبات بھڑک رہے ہیں لہٰذا میں یہی کہوں گاکہ کوئی ایساعمل نہ کیاجائے جس سے کراچی کے عوام کے جذبات پھٹ پڑیں۔ انہوں نے یہ بات جمعہ کی شب فیڈرل بی ایریاکے علاقے کریم آبادمیں پیش آنے والے واقعہ کے بارے میں نجی ٹی وی پر خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
کریم آبادمیں پیش آنے والے واقعہ کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ کریم آباد میں ایم کیوایم کاکوئی کیمپ نہیں تھا،وہاں صرف پی ٹی آئی کاکیمپ تھا، پی ٹی آئی کے رہنمااپنی تقاریراوربیانات میں جواشتعال انگیزباتیں کررہے ہیں اس پر علاقے کے عوام کوغصہ آیا اورانہوں نے پی ٹی آئی کے کیمپ پردھاوابولا جوقابل مذمت ہے اورمیں اس واقعہ پر تحریک انصاف کے دوستوں سے ہمدردی اورافسوس کااظہارکرتاہوں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.