کراچی، دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی

ہفتہ 4 اپریل 2015 22:58

کراچی، دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ڈرون کیمروں کے استعمال پر پابندی

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔04 اپریل۔2015ء) وزیر داخلہ سندھ نے کراچی میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ہیلی کیم (ڈرون کیمروں) کے استعمال پر پابندی عائد کردی ہے۔

(جاری ہے)

یہ پابندی فوری طور پر نافذ العمل ہوگی اور پابندی کا اطلاق غیر معینہ مدت کے لئے کیا گیا ہے۔ اس پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :