ماریہ طور نے بحریہ ٹاؤن انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ اپنے نام کر لی
اتوار 5 اپریل 2015 10:46
راولپنڈی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) پاکستان کی ماریہ طور نے دوسری بحریہ ٹاؤن انٹر نیشنل سکواش چیمپئن شپ اپنے نام کر لی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں پانچ روزہ مقابلوں میں بھارت، سلواکیہ ، مصر، ملائیشیا، ہانگ کانگ، جنوبی افریقہ اور پاکستان کی 24 خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا ۔
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کے فائنل میں ماریہ طور نے جنوبی افریقہ کی سیولی واٹڑز کو تین دو سے شکست دی۔
ایونٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی قائم مقام وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل سعید ایم خان نے کھلاڑیوں میں انعامات تقیسم کئے۔ اس موقع پر ایئر مارشل سعید ایم خان نے کہا کہ پاکستان میں سکواش کا کھیل خواتین میں مقبول ہو رہا ہے جو خوش آئند ہے جبکہ ٹورنامنٹ کی چیمپئن ماریہ طور نے ٹائٹل کو پاکستانی قوم کے لیے ایک تحفہ قرار دیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.