مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے چاربھارتی فوجی ہلاک

اتوار 5 اپریل 2015 12:04

مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے چاربھارتی فوجی ہلاک

سری نگر( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) مقبوضہ کشمیر میں برفانی تودے گرنے سے چاربھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس میں حکام کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ برفانی تودا ضلع لیہہ میں گشت کرنے والے فوجیوں کی گاڑی کے اوپر آ گرا جس سے تمام فوجی نیچے دب گئے ۔

(جاری ہے)

امدادی ٹیموں نے تین فوجیوں کی لاشیں تلاش کر لی ہیں جبکہ چوتھی لاش کی تلاش کا کام جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :