انگلینڈ کے خلاف ایشز سکواڈ سے نظر انداز ہونے پر کوئی حیرانگی نہیں ہوئی‘ جیمز فالکنر
اتوار 5 اپریل 2015 13:20
ہوبارٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) آسٹریلیا کے سٹار آل راؤنڈر جیمز فالکنر نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ایشز سکواڈ سے نظر انداز ہونے پر کوئی حیرانگی نہیں ہوئی،تاہم اب فرسٹ کلاس کرکٹ میں عمدہ پرفارمنس دے کر دوبارہ ٹیسٹ ٹیم میں جگہ بنانا میر ااولین ہدف ہے ۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں آسٹریلیو ی کرکٹ سٹار نے کہا کہ اب میری تمام تر توجہ آئی پی ایل پر مرکوز ہے او رمیری بھرپور کوشش ہو گی کہ عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کر کے بہترین نتائج کے ساتھ واپس وطن لوٹوں۔
جیمز نے کہا کہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا پسند ہے اور دوبارہ ٹیم میں جگہ بنانے کیلئے میں اپنی سرتوڑ محنت کروں گا ۔ ایک سوال پر کھلاڑی کا کہنا تھاکہ ایشز سیریز سکواڈ سے ڈراپ ہونے پر دکھ نہیں ،میں آسٹریلیوی ٹیم کی کامیابی کے لئے دعا گو ہوں اور یقین ہے کہ ٹیم بھرپو ر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.