کوئٹہ: کچلاک میں حساس اداروں کی کارروائی کالعدم تنظیم کے 11 دہشت گرد گرفتار ،بھاری تعداد میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر کے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ، سنسنی خیز انکشافات کی توقع
فہد شبیر اتوار 5 اپریل 2015 13:32
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5اپریل۔2015ء) ایف سی ترجمان کے مطابق ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاعات پر کچلاک کے علاقے کلی لنڈی میں 2 مکانوں پر چھایہ مارکر کالعد م تنظیم کے دہشت گردوں کی موجودگی پر چھاپہ مار کر وہاں سے 11 افراد کو گرفتار کر کے انہیں تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔
(جاری ہے)
گرفتار ہونے والے افراد میں 4 خودکش بمبار بھی شامل ہیں جن کا تعلق وزیرستان لکی مروت کے علاوہ افغانستان سے ہے ۔
دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹس کے علاوہ بڑی تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیزمواد ، موٹر سائیکل ، واکی ٹاکی سیٹ بھی برآمد کر لیے ہیں ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق دہشت گرد کوئٹہ میں بڑے پیمانے پر دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ، جسے بروقت کارروائی کر کے ناکام بنا دیا گیا ۔ اس کارروائی پر آئی جی ایف سی میجر جنرل شیر افگن کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی مکمل بیخ کنی تک کارروائی جاری رہے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.