750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اپریل کو ہو گی

اتوار 5 اپریل 2015 15:34

لاہور ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15 اپریل (بدھ )کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسراانعام 5لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 9300روپے مالیت کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :