سالمیت پاکستان اور اساتذہ کی زمہ داریاں کے موضوع پر کانفرنس کل ہوگی

اتوار 5 اپریل 2015 15:43

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء ) پنجاب یونیورسٹی شیخ زاید اسلامک سنٹر میں مجلس فاضلین علوم اسلامیہ جامع پنجاب کے زیر اہتمام"سا لمیت پاکستان اور اساتذہ کی ذمہ داریاں"کے موضوع پر سالانہ کانفرنس کل بروز ( سوموار ) کو ہوگی۔

(جاری ہے)

کانفرنس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران (ستارہ امتیاز ) ہوں گے۔ کانفرنس کا افتتاحی سیشن صبح ساڑھے 9بجے آڈیٹوریم میں منعقد کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :