پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل) شروع ہوگا

اتوار 5 اپریل 2015 16:08

لاہور( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد ( پیر ) دوپہر دو بجے شروع ہوگا ۔ اجلاس کی صدارت قائمقام اسپیکر سردار شیر علی گورچانی کریں گے ۔

(جاری ہے)

اجلاس میں معمول کی کارروائی نمٹائے جانے کے بعد صوبائی وزیر خزانہ پری بجٹ پر بحث کو سمیٹیں گے۔