چارلی چپلن، دکھی آتما یا ظالم شوہر
فہد شبیر اتوار 5 اپریل 2015 16:10
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔5اپریل۔2015ء)چارلی چپلن سے منسوب بہت سے اقوال اور ون لائنر(یک سطری فقرے) مشہور ہیں، جنہیں پڑھ کر لگتا ہے کہ دنیا کو اپنی حرکتوں سے ہنسانے والے چارلی چپلن سے زیادہ دکھی کوئی نہ تھا۔ چارلی چپلن سے منسوب یہ فقرہ تو زبان زد عام ہے کہ میں ہمیشہ بارش میں چلنا پسند کرتا ہوں، تاکہ کوئی یہ نہ دیکھ سکے میں رو رہا ہوں۔
اس کے برعکس حال ہی میں منظر عام پر آنے والے چارلی چپلن کی دوسری شادی اور طلاق سے متعلق کاغذات نے چارلی چپلن کو بڑا ظالم شوہر قرار دیا ہے۔ کاغذات کے مطابق چارلی چپلن کا رویہ اپنی نوعمر بیوی کے ساتھ ظالمانہ اور کرخت ہوتا تھا۔ یہ چارلی چپلن کی دوسری شادی تھی جو 1924 میں ہوئی، شادی کے وقت چارلی چپلن 35 سال کا جبکہ اس کی نوعمر بیوی لیٹا گرے صرف 16 سال کی تھی۔(جاری ہے)
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.