رواں سال کے دوران مختلف تربیتی پروگراموں کا آغاز کر کے انرولمنٹ کو ایک لاکھ سے بڑھا کر دو لاکھ کریں گے‘ چیئرمین ٹیوٹا
حکومت پر مالی بوجھ نہیں بنیں گے‘ٹیوٹا مفت فنی تربیت فراہم کرنے والے نجی اداروں کی حوصلہ افزائی کریگی‘ عرفان قیصر شیخ
اتوار 5 اپریل 2015 16:38
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2015ء)چیئرمین ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے کہا ہے کہ ٹیوٹا ضرورت مند طلباء کو مفت فنی تربیت کی سہولیات فراہم کرنے والے نجی اداروں کی حوصلہ افزائی کریگی، ٹیوٹاحکومت پر مالی بوجھ بڑھائے بغیر رواں سال کے دوران مختلف تربیتی پروگراموں کا آغاز کر کے انرولمنٹ کو ایک لاکھ سے بڑھا کر دو لاکھ کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار انوہں نے ڈیفنس ویلفیئر سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ اجلاس عام اورتقسیم انعامات کی تقریب سے گزشتہ روزخطاب کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے ڈیفنس ویلفیئر سوسائٹی کی انتظامیہ کا ٹیوٹا کے تعاون سے اپنے سینٹر میں فنی تربیت فراہم کرنے کے لئے مشن کا خیر مقدم کیا۔ اس موقع پر دونوں اداروں نے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط بھی کیے جس کے مطابق ڈیفنس ویلفیئر سوسائٹی کے تحت ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹریننگ سینٹر میں ووکیشنل ٹریننگ فراہم کرنے کے بعد ٹیوٹا کی جانب سے سرٹیفکیشن فراہم کی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.