کنگناراناوٹ کی فلم ”تینو ویڈ مینو ریٹرنز “کی عکس بندی جاری

پیر 6 اپریل 2015 11:15

کنگناراناوٹ کی فلم ”تینو ویڈ مینو ریٹرنز “کی عکس بندی جاری

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) کنگناراناوٹ کی فلم ”تینو ویڈ مینو ریٹرنز “کی عکس بندی جاری ہے۔ فلم کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ ماضی کی تخلیق میرا سایہ کا ری میک ہے۔

(جاری ہے)

سادھنا اور سنیل دت کی یہ فلم ستر کی دہائی میں سنیما گھروں میں لگی۔ کہانی تھی جڑواں بہنوں کی۔سادھنا نے نبھائے تھے یہ ڈبل رول، جس میں ایک بہن ڈاکو جبکہ دوسری شریف ہوتی ہے۔اب اسی فلم کا ری میک تخلیق کیا جارہا ہے بالی وڈ میں تینو ویڈ مینو ریٹرنز کے نام سے جس میں کنگنا راناوٹ لیڈنگ رول میں ہیں۔

متعلقہ عنوان :