بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیا
پیر 6 اپریل 2015 11:43
جے پور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) بھارتی پروازیں اڑانے والے کپتانوں کی ذہنی صحت پر سوالیہ نشان لگ گیاہے۔ جے پورایئر پورٹ پرایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ اور کیپٹن میں مبینہ ہاتھا پائی اور تکرارہوگئی،جھگڑے کے باوجود پائلٹ پرواز دہلی لے گیا۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق جے پور ایئر پورٹ پر ایئر انڈیا کی پرواز کے کاک پٹ میں معاون پائلٹ نے کیپٹن سے مبینہ طور پر ہاتھا پائی کی ،دونوں میں کافی دیر تک تکرار بھی ہوئی اس دوران معاون پائلٹ نے کپتان کو گالیاں بھی دیں ۔ایئرلائن ذرائع کے مطابق تکرار معاون پائلٹ کی روانگی سے پہلے معمول کی چند ریڈنگز لینے کی ہدایت پر ہوئی جس پر معاون پائلٹ کپتان پر بھڑک اٹھا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ
-
بھارت میں بھی عدلیہ پر دبا ئوکا الزام، 600 وکلا کا چیف جسٹس کو خط
-
یوپی سی5بار منتخب مسلمان سیاستدان بھارتی جیل میں زہر دیے جانے سے جاں بحق
-
بائیڈن کی فنڈ ریزنگ کے موقع پر فلسطین کی حمایت میں ریلی
-
بھائی کا کیٹ مڈلٹن کیلئے نیک تمناوں کا اظہار
-
سورج گرہن،امریکا میں پائلٹس کیلئے وارننگ جاری
-
سری لنکا میں مسلمانوں کی توہین پر با اثربدھ راہب کو 4 سال قید کی سزا
-
بھارت،کھانا اچھا نہ بنانے پر دادی پر تشدد، ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں زبردست بارشوں کی پیشن گوئی
-
اذان میں تبدیلی سے متعلق شارجہ انتظامیہ نے وضاحت کر دی
-
بھارت، کرپشن میں ملوث سیاسی رہنما کی تصویر نے تہلکہ مچا دیا
-
اروند کیجریوال کی گرفتاری پر تشویش کااظہار، بھارت کا امریکی و جرمن سفارت کاروں کو طلب کرکے اعتراض
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.