میگزین چارلی ہیبڈو پر حملے کے بعد ملک میں اسلامی کتابوں کی فروخت میں تین گنااضافہ
پیر 6 اپریل 2015 11:47
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء)فرانس میں کتابیں فروخت کرنے کے اداروں کی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ میگزین چارلی ہیبڈو پر حملے کے بعد ملک میں اسلامی کتابوں کی فروخت میں غیرمعمولی اضافہ ہونے سے ان کی فروخت 3 گنااضافہ ہو گیا۔
(جاری ہے)
فرنچ یونین آف بک شاپس کے ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں اسلامی کتابوں کی فروخت میں تین گنا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے،فرانس میں اسلام اور مشرقِ وسطیٰ پر کتابیں شائع کرنے والے البراق پبلشرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ چارلی ہیبڈو میگزین پر حملے کے بعد اسلامی کتابوں کی فروخت 30 فیصد تک بڑھی ہے جبکہ 2001 میں بھی نائن الیون حملوں کے بعد بھی اسلامی کتب کی فروخت میں اسی طرح اضافہ ہوا تھا۔
فرانس کے مقامی پبلشرز کے مطابق گزشتہ سال عیسائیت کے مقابلے میں اسلامی کتابوں کی اشاعت میں بھی 2 گنا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ چارلی ہیبڈو میگزین میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے بعد میگزین کے دفتر پر حملے کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.