دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

پیر 6 اپریل 2015 12:41

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) تربیلا منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر) آمد33500کیوسک اور اخراج 12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر) آمد 42600کیوسک اور اخراج 42600 کیوسک، جہلم (منگلاکے مقام پر)آمد80800کیوسک اور اخراج10000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر) آمد 63500کیوسک اور اخراج 58700 کیوسک، بیراج جناح آمد70500کیوسک اور اخراج 66000کیوسک،چشمہ آمد79700کیوسک اوراخراج 72700کیوسک، تونسہ آمد61200 کیوسک اور اخراج 61200کیوسک، پنجند آمد82600کیوسک اور اخراج 78800کیوسک،گدو آمد85400کیوسک اوراخراج 85400کیوسک، سکھر آمد 100000کیوسک اور اخراج78100کیوسک، کوٹری آمد30100کیوسک اور اخراج 12900 کیوسک، جھیل تربیلا ڈیڈلیول 1380فٹ،موجودہ سطح 1455.87فٹ،انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.802ملین ایکڑ فٹ ، منگلا :ڈیڈلیول 1040فٹ،موجودہ سطح 1152.00 فٹ، انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.063ملین ایکڑ فٹ ، چشمہ :ڈیڈلیول 637فٹ،موجودہ سطح 648.00فٹ،انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.240ملین ایکڑ فٹ۔

(جاری ہے)

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج کی مقدار 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل پیر کی صبح 6بجے کی ہے۔

متعلقہ عنوان :