”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ دیہی علاقوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا، پروگرام کی ذاتی طورپر خود نگرانی کروں گا
وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی اراکین اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران سے گفتگو
پیر 6 اپریل 2015 18:24
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں دیہی سڑکوں کی تعمیر و بحالی کے ملک کی تاریخ کے سب سے بڑے اور منفرد پروگرام کا آغاز کر دیا ہے اور”خادم پنجاب دیہی روڈز پروگرام“ دیہی علاقوں کی ترقی و خوشحالی کیلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ پروگرام کی ذاتی طو رپر خود نگرانی کروں گا۔
وہ پیر کو یہاں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اور مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔اس موقع پر ملاقات کرنے والے اراکین نے وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف کو ”خادم پنجاب دیہی روڈ پروگرام“ کے باقاعدہ افتتاح پر مبارکباد دی۔اراکین اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کے ویژن کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ”پکیاں سڑکاں …سوکھے پینڈے“ایک انقلابی پروگرام ہے جس سے دیہی معیشت کو استحکام ملے گا اوردیہی آبادی کو آمدورفت کی بہترین سہولتیں میسر آئیں گی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.