قائمقام گورنر رانا محمد اقبال سے بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر نصیر احمد باچہ خاں کی قیادت میں رہنماؤں کے وفد کی ملاقات
پیر 6 اپریل 2015 18:30
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء ) قائمقام گورنر پنجاب رانا محمد اقبال سے گورنر ہاؤس لاہور میں بلوچستان کے سابق صوبائی وزیر نصیر احمد باچہ خاں کی قیادت میں صوبائی رہنماؤں کے وفد نے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر قائمقام گورنر پنجاب نے کہا ہے کہ ملکی معیشت میں بلوچستان کا کردار کلیدی ہے اگروہاں کے قدرتی وسائل سے استفادہ کر لیا جائے تو ملک بہت جلد ترقی یافتہ ممالک کی صفوں میں آ کھڑا ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم محمد نواز شریف بلوچستان کی ترقی میں ذاتی طور پر دلچسپی لے رہے ہیں اور وہاں پر شروع کیے گئے میگا پراجیکٹس پر عملدرآمد کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔ گورنر نے کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان کی پسماندگی اور بلوچوں کی محرومیوں کو دور کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.