Live Updates

پی ٹی آئی کا وفد کل ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ سے ملاقا ت کریگا

پیر 6 اپریل 2015 18:33

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف پنجاب ایجوکیشن ونگ کے صدر ڈاکٹر عاطف الدین کی سربراہی میں ڈاکٹر عافیہ کی بہن ڈاکٹر فوزیہ سے آ ( منگل ) وفد ملاقا ت کرے گا اور وفد ڈاکٹر عافیہ کے حوالے سے ان سے تبادلہ خیا ل کر ے گا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :