پلاننگ اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رنگ روڈ پر واقع سدرن لوپ کاڈیزائن تبدیل کر دیا

پیر 6 اپریل 2015 20:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔06 اپریل۔2015ء) پلاننگ اینڈ ورکس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے رنگ روڈ پر واقع سدرن لوپ کاڈیزائن تبدیل کر دیا ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ڈیزائن کی تبدیلی کی باقاعدہ منظوری دے دی ہے۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ سدرن لوپ کے ڈیزائن کی تبدیلی سے پنجاب حکومت کو اربوں روپے کی بچت ہوگی

متعلقہ عنوان :